Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Monday, December 22, 2014

محبت اور سیاست


چلو ہم مان لیتے ہیں...
محبت اور سیاست میں
سبھی اطوار جائز ہیں...
انا کی جنگ میں جاناں...
غلط بھی ٹھیک ہوتا ہے...
مگر یہ جنگ کیسی ہے..؟
تم ہی میرے مقابل ھو...
چلو ہم جیت کی خواہش
تم پہ وار دیتے ہیں..
دھنک کے پل پہ چل کے
گگن کے پار جاتے ہیں..
چلو ہم ہار جاتے ہیں..
چلو ہم ہار جاتے ہیں....


No comments:

Post a Comment

')