زندگی نے بہت کچھ سکھا دیا۔۔۔مگر ابھی بھی اس ایک لمحے کو بتانے کا فن نہیں آ سکا۔۔۔کہ جب بے تحاشا ہنستے ہوئے اچانک ہی آنکھیں بھر آئیں۔۔۔یا بہت بڑے ہجوم میں اچانک تنہائی گھیر لے۔۔۔یا بڑے پرجوش طریقے سے خریداری کرتے ہوئے اچانک ہر چیز بے معنی لگنے لگے۔۔۔یا ایک مکمل منظر کسی بڑی محرومی کا احساس جگا دے۔۔۔بہت جدوجہد سے تراشی گئی حال کی خوشیوں پر اچانک ماضی کا سایہ لہرانے لگے۔۔۔وہ ایک لمحہ جب ذہن میں سب احساسات اچانک گڑبڑا جائیں...
Kahkashan Khan Blog This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers. Do what makes your soul happy. Love and Peace. - D
Monday, December 4, 2017
Related Posts
- محبت اگر زندگی خوشگوار بناتی ہےمحبت اگر زندگ…
- تاریکی ہی میں تو سائے ساتھ چھوڑا کرتے ہیںتاریکی ہی میں…
- میں اس شخس پر تعجب کرتا ہوںمیں اس شخس پر…
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment