ایزی آئس کریم
اجزاء:
ٹھنڈا دودھ........ 1/2کپ
ونیلاایسنس ......... 1کھانے کا چمچہ
سوئٹنڈ کنڈینسڈملک .........1کین( 14اونس)
نمک ......... 1چٹکی
کریم .........2کپ
Easy Ice Cream banane ka tarika
ترکیب:
1/2کپ ٹھنڈے دودھ میں 1کھانے کا چمچہ ونیلا ایسنس ، 1کیں سوئٹنڈ کنڈینسڈ ملک اور چٹکی بھر نمک شامل کرکے ایک طرف رکھ دیں ۔ اب 2کپ کریم الیکٹرک مکسر کی مدد سے اچھی طرح پھینٹیں اوراس میں دودھ والاآمیزہ شامل کردیں۔ اچھی طرح ملاکرتیا ر آمیزہ ائیر ٹائٹ ڈبے میں ڈالیں اور 4گھنٹے کے لیے فریز کردیں ۔ 2سے 3گھنٹے بعد یا جب ائسکریم کناروں سے جمنے لگے تو فریزر سے نکال کرایک بار پھینٹیں اور دوبارہ فریزر میں رکھ دیں۔
No comments:
Post a Comment