Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Monday, April 16, 2018

الفاظ کس قدر گہرائی رکھتے ہیں

 

 

الفاظ کس قدر گہرائی رکھتے ہیں میں نے یونہی اک دن اک تحریر پڑھی جس کے الفاظ یہ تھے کہ.. " جو بھول جائے اسے بھول جاؤ " کچھ الفاظ تحریریں سیدھا دل پہ اثر کرتی ہیں.

یہ الفاظ پڑھتے ہی دل کو جیسے درد سا محسوس ہوا.. کتنی آسانی سے کہہ دیا نہ مگر ایسا کہاں ممکن ہوتا صرف ایسے لفظوں سے دل کو تسلیاں ہی دی جاتی ہیں.

جن سے پاکیزہ محبت ہوتی وہ تو روح میں شامل ہوتے اور وہ لوگ بھی دل میں آباد رہتے. جو دل کو اکثر برباد کر جاتے ہیں.

یہ الفاظ ہماری ذات کے اندر دفن جذبات کو بیان کرنے کا بہت کمزور ذریعہ ہوتے ہیں.. سیکھا یہ کہ جذبات کو کوئی نہیں سمجھتا انسان کی ذات اک تماشا بن کے رہ جاتی ہے... یہاں جذبات اور احساسات کی قدر اک واہ میں تولی جاتی ہے.

 

 

 

No comments:

Post a Comment

')