"درخت سے گرنے والا کوئی پتہ ایسا نہیں جس کا اُسے علم نہ ہو"
(سورہ انعام ۵۹)
تو پھر آنسو جو تیری آنکھ سے ٹپکا' وہ درد جس نے تیرے دل کو بے کل کیا۔۔۔
کیا اُس ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والے کو اُس کی خبر نہیں۔۔۔
بس اطمینان رکھ! اس کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔۔۔
__________________
__________________________
No comments:
Post a Comment