جب زندگی خاک کی طرح روندی چلی جاتی ہے ایسے میں سہارا دینے والی ایک کرن نمودار ہوکر زندگی کی ساری وحشتوں سے آزادی دلاکر ایک نئ روح پھونکتی ہے.... وقت آنے پر یوں بھی ہوتا ہے کہ نمودار ہونے والی کرن جب چار جانب روشنی پھیلادیتی ہے تو زندگی کو اچانک گرہن لگاکر بے سایہ شجر کی طرح تن تنہا وادئ خموشاں میں چھوڑجاتی ہے...پھر زندگی پہلے سے زیادہ بے آس ہوکر ہلاکت کے گڑھے میں پژمردہ پڑی رہ جاتی ہے
No comments:
Post a Comment