Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Tuesday, April 24, 2018

جو ممکن نہیں ہوتا ناں



جو ممکن نہیں ہوتا ناں 
میں اس کا خواب دیکھ کر آپ کے حوالے کر دیتی ہوں 
#ہواؤں #چاند #ستاروں #پھولوں #بادلوں #جگنوؤں #رنگوں #پرندوں اور سارے آسمان کی وسعتوں سے اپنی خواہش کا حرف حرف کہہ کر آپ کی جانب بھیج دیتی ہوں. میری چمکتی آنکھوں سے دیکھے جانے والا ہر خواب___ کس طرح پورا ہوتا ہے
تکمیل تک پہنچتا ہے
مجھے پتہ ہی نہیں چلتا

آپ کتنے مہربان ہیں اللہ ❤️





No comments:

Post a Comment

')