جن لوگوں سے ہمیں بہت محبّت ھو ان سے کبھی نفرت نہیں ھو سکتی
پتہ ہے کیوں ؟؟؟
جب یہ بہت عزیز لوگ دھوکہ دیتے ہیں
تو پھر یہ دل سے نکل جاتے ہیں
اور یوں نکلتے ہیں کہ دل انکے لئے کوئی بهی جذبہ رکھنا پسند نہیں کرتا ۔۔۔۔
محبّت ، نفرت ، عزّت ، احترام کچھ بھی نہیں
No comments:
Post a Comment