ان کتابوں کو پڑھیں جن پر پابندی لگ چکی ہے۔
ان لوگوں سے ملیں جن کو معاشرہ برا کہتا ہے۔
ان جگہوں پر جائیں جہاں جانا منع ہے۔
ان دیوارں کو ہٹا کر دیکھیں جن کے پار جانا معاشرے کے اصولوں کے خلاف ہے۔
وہ سارے سواد ایک بار ضرور چکھیں جو شجر ممنوعہ قرار دیئے جا چکے ہیں۔
یہ چیزیں آپکو مضبوط بنائیں گی، معاشرے کے بنے بنائے راستوں سے ہٹائیں گی، آپکو ایسے تجربات سے آگاہ کریں گی جن کے متعلق معاشرہ آپکو نہیں آگاہ کر سکتا۔ معاشرے کی نام نہاد حدود اور رسوم و قیود کے پار کسی نئےجہان کے اسرار آپ پر
کسی بھید کی طرح کھلیں گے۔
No comments:
Post a Comment