Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Tuesday, November 27, 2012

اللہ والے کہتے ہیں کہ




اللہ والے کہتے ہیں کہ دعا الفاظ کا نہیں کیفیات کا نام ہے۔ مظلوم کے پاس کون سا اسم اعظم یا کون سا وظیفہ ہوتا ہے جو غیب سے فوراً فیصلے کروا لیتا ہے۔ درحقیقت مظلوم کی آہ، اسکی آہ و زاری، اسکا رونا اور صرف صرف بے بس ہو کے ایک اللہ کی طرف متوجہ ہونا یہی غیب سے فیصلہ کروا لیتا ہے



')