دل ہر جگہ نہیں لگتا، لاڈ ہر کسی سے نہیں اٹھوائے جاتے، مان ہر کسی پر نہیں ہوتا۔
ہر کسی کیلئے ہم بچوں جیسے نہیں بنتے، کھلی کتاب کی طرح ہر کسی کی آنکھوں سے پڑھے جانے کی خواہش نہیں ہوتی ، کسی بھی جگہ ہجوم بھی نگاہ نہیں روکتا، نظر کسی ایک پہ ہی ٹکتی ہے۔
Looking for something?