سردی کی شدت یہاں بہت زیادہ ہے۔ تھکن سے جسم ٹوٹ رہا ہے۔ کمر جیسے تختہ ہو چلی ہے۔
آنکھیں بند ہو رہی ہیں۔
لمبی نیند سوئے ایک عرصہ بیت گیا ہے۔ دماغ میں سوئیاں چبھ رہی ہیں مگر سوچوں کا ڈھیر ہے۔
"اتنا تنہا تو نہیں ہونا تھا مجھے "
Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.
Looking for something?
Kahkashan Khan Blog This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers. Do what makes your soul happy. Love and Peace. - D
سردی کی شدت یہاں بہت زیادہ ہے۔ تھکن سے جسم ٹوٹ رہا ہے۔ کمر جیسے تختہ ہو چلی ہے۔
آنکھیں بند ہو رہی ہیں۔
لمبی نیند سوئے ایک عرصہ بیت گیا ہے۔ دماغ میں سوئیاں چبھ رہی ہیں مگر سوچوں کا ڈھیر ہے۔
"اتنا تنہا تو نہیں ہونا تھا مجھے "
کبھی تم کو ضد تھی کہ میں ملوں
کبھی میں بضد تھی کہ تُو ملے
یونہی دھیرے دھیرے ختم ہوا
یہ بھی سلسلہ ، چلو خیر ہے !
زندگی میں ہر انسان ایک سبق دینے آتا ہے اور ہر سبق کی اجرت ادا کرنی پڑتی ہے.
زندگی اسی کا نام ہے یہاں کچھ لوگ گرانے اور کچھ بنانے آتے ہیں.
جو گرانے آتے ہیں۔
وہ تجربہ اور سبق دے کر جاتے ہیں.
جو بنانے آتے ہیں۔
وہ کوئی مرتبہ یا مقام دے کر جاتے ہیں ۔
تو ہمیں دونوں صورتوں میں فائدہ ہی ہے.
ایسے لوگوں کا ہمیشہ شکریہ ادا کیا کریں.
وقت کبھی بھی ضائع نہیں ہوتا.
سیکھنے والوں کو ہی سیکھنے کی اجرت ادا کرنی پڑتی ہے۔۔
کچھ پانے کیلئے کچھ کھونا پڑتا ہے۔۔
حادثے ہماری سوچ کو پروان چڑھا دیتے ہیں۔
ہماری شخصیت میں نکھار پیدا کرتے ہیں۔
ہماری صلاحیتوں کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔
وسائل کی کمی ہی آنکھوں کے خواب پورے کرنے کے قابل بناتی ہے۔
جدوجہد وہی کرتے ہیں جن کے پاس خوابوں کو پورا کرنے کے سوا اور کوئی چارہ نہیں ہوتا.
وسائل کا رونہ رونے سے آپ کبھی بھی آگے نہیں بڑھ سکتے۔
If you interested to add domain at your website so click here and message me
- جہـاں بـاتیــں ڪلئــیـر نـہ ڪی جائیـں وہـاں بـدگمـانیـاں پیـدا ہـو جـاتی ہیــں اور بــاتیـں انسـان صـرفـــ وہـاں ڪلئـیر ڪرتا ہـــے جہاں تعلق رڪھنـا ہـو۔
🌿💕 کوئی راستہ بھی طویل راستہ نہیں , کوئی منزل بھی ناممکن نہیں , 🌿
🌿💕 بس منزل کے حصول کی تڑپ اور چلتے رہنے کا حوصلہ ہونا چاہئیے 🌿
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ!
زنــدگی کــے حسیــن لمحــات واپــس نہیـں آتــے لیکــن اچھـے لوگـوں سے تعلقـــات اور ان ســے وابستـــہ اچھـی یــادیں ھمیشـــہ دلـوں میـں زنـــدہ رھتی ہیں.
زمیـــن اور اہـل زمیــن کے درمیـــان بکھـــری اچھـــی باتــوں اور اچھـی عــادتوں کو یــوں چـن لیــا کـرو، جس طـرح پرنــدے اپنـی زنــدگی کے لئـے رزق چنتــے ہیں.
_اللہ پاک سے دعا ہے !
آپ اور ھم سب۔ کے پیـــاروں کے گلشـــنِ حیات کو اپنــی نعمتـــوں کی خوشبـــو سے معطـــّر و منـــوّر رکھــے ان پھولـــوں کی طـــرح ســـدا تـــروتازا رھیـــں اور ســـدا مسکـــراتـے رہیــں.
یا اللہ
ہمیں سخاوت والا رزق، عاجزی والی عبادت، بندگی والی زندگی اور ایمان والی موت نصیب فرما۔
ہمارے سب کے ایمان، جان ومال ، عزت و آبرو کی حفاظت فرما، ہم سب کو صحت و تندرستی عطا فرما
اے دُعاؤں کو سُننے اور قبول کرنے والے !
ساری زندگی اپنے علاوہ کسی کا مُحتاج نہ کرنااور دعا قبول فرما .
آمـــــین
وفـــاداری کا اصـــل تعارفـــ وہ لمحے کـــرواتے ہیں جبـــ کسی انســـان کی طے شـــدہ سانسیں بھی خـــود آنے سے انکــار کردیں۔ عـــربی میں کہتــے ہیں:
"نحن أناس لا نتذكر من نحبهم إلا في النهاية"
ہــــم وہ بـــے مروّتـــــ لوگ ہیــں جنھیــں آخرمیں یـــاد آتا ہےکہ ہـــم کس سے محبتــــ کرتےہیں۔~•🍁
اَلۡفِراقُ اَشَدُّ مِنَ الۡمَوتِ
جــُدائی مـوت سـے زیــادہ سخت ہــے ️"~•🍁