پاک بلاگرز آرایس ایس جمع کار ویب سائٹہے۔ ساجد اقبال کے بلاگ سے اس کی سن گن ملی تو میں بھی اس پر اندراج کے لیے چل پڑا۔ اندراج تو کروا لیا ہے میں
نے لیکن مجھے بہت ہنسی آئی۔ کیوں آئی۔ آپ بھی دیکھ لیں۔
کیسی رہی۔
:lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
No comments:
Post a Comment