Kahkashan Khan Blog
This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers.
Do what makes your soul happy.
Love and Peace.
- D
Pages
▼
Monday, August 4, 2014
چلو یہ فرض کرتے ہیں کے
چلو یہ فرض کرتے ہیں کے تم مشرقِ ، میں مغرب ہوں چلو یہ مان لیتے ہیں بڑا لمبا سفر ہے یہ ! مگر یہ بھی حقیقت ہے تمہاری ذات کا سورج بہت سا رستہ چل کر ، میری ہستی میں ڈوبے گا۔۔۔۔۔
No comments:
Post a Comment