.... اگر کوئ ہمیں اچها لگتا ہے تو اچها وہ نہیں....ہم ہیں...اور اگر کوئ ہمیں برا لگتا ہے.... تو برا وہ ہی ہے.....کیونکہ ہم تو اچهے ہیں ناں... زندگی سے کوئ چیز مانگو تو ایسے مانگو جیسے تمہارے باپ کی تهی.....اور اگر نہ ملی تو کونسا تمہارے باپ کی تهی... اگر کوئ آپ کو دیکه کر دروازہ بند کر دیتا ہے.... تو یاد رکهو....کنڈی دونوں طرف سے ہوتی ہے.....آپ باهرسے بند کر کے بهاگ جاؤ
No comments:
Post a Comment