Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Tuesday, October 14, 2014

کبھی جوکروٹوں کہ درمیاں تم جھنجھلاؤ



کبھی جورتجگے برتو
کبھی جوکروٹیں بدلو
کبھی جوکروٹوں کہ درمیاں تم جھنجھلاؤ یا
یونہی بےساختہ آنکھیں تمہاری ڈبڈبا جائیں
جو آنکھیں ڈبڈبا جائیں جو تکیہ بھیگ جائے تو
یا سانسیں اپنے سینے میں تمہیں نشتر لگیں دیکھو
تو جاناں مجھکو ایسے میں ذرا بھی یاد مت کرنا
کہ یادیں ایسے لمحوں میں بہت جاںکن سی ہوتی ہیں
مجھے معلوم ہے کیونکہ
میں بهی ہر شب ایسے مرتا ہوں ،
میں  بهی ہر شب ایسے جیتا ہوں.

No comments:

Post a Comment

')