Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Saturday, October 18, 2014

اسے تم جھوٹ ہی کہنا..


اگر میں تم سے یہ کہہ دوں
مجھے تم سے محبت ہے
تو تم یہ مت سمجھ لینا
کہ میں نے سچ کہا ہو گا …

ایسی دل نشیں باتوں کو
ایسے دلچسپ پرائے میں کہنا
مجھے بچپن سے آتا ہے
میری آنکھیں ... میرا چہرا .... میرا یہ بےساختہ لہجہ
یہ سب کچھ جھوٹ کہتا ہے
اسے تم جھوٹ ہی کہنا
مگر اس “جھوٹ” میں

اک سچ بھی ہے کے
مجھے تم سے “محبت” ہے

No comments:

Post a Comment

')