Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Saturday, October 25, 2014

ﻣﺤﺒﺖ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺧﻮﺵ ﮨﻮ ۔


ﻣﺤﺒﺖ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ
ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺧﻮﺵ ﮨﻮ ۔
ﻣﻄﻤﺌﻦ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﭘﺮ ﺑﺎﺵ ﮨﻮ ۔ ﻣﺤﺒﺖ
ﮐﻮﺋﯽ ﺳﮧ ﺭﻧﮕﺎ
ﭘﻮﺳﭩﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﺎ
ﻟﯿﺎ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺳﻮﻧﮯ ﮐﺎ
ﺗﻤﻐﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺳﯿﻨﮯ ﭘﺮ ﺳﺠﺎ
ﻟﯿﺎ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ﭘﮕﮍﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ
ﺧﻮﺏ ﮐﻠﻒ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺯﺍﺭ
ﻣﯿﮟ ﺁﮔﺌﮯ ﻃﺮﮦ
ﭼﮭﻮﺭﮌ ﮐﺮ ۔ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﻮ ﺭﻭﺡ ﮨﮯ ۔ ۔ ۔
ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﺎ
ﺍﻧﺪﺭ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﮐﯽ
ﺟﺎﻥ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ
ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﺻﺮﻑ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﭘﺮ ﮐﮭﻠﺘﺎ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻧﺎ ﺍﭘﻨﯽ
ﺍﯾﮕﻮ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﻔﺲ ﺳﮯ ﺟﺎﻥ ﭼﮭﮍﺍ
ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ۔

No comments:

Post a Comment

')