Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Thursday, October 30, 2014

جسے تم زندگی جانو


جسے تم زندگی جانو

تمھیں وہ روگ کہتا ہو
کہ چاہت سے جس نے خود ہی تمھارا ہاتھ تھاما ہو
وہ اپنے دل کے دروازے
تمھی پر بند کر دے تو !!
محبت مر بھی سکتی ہے __
تمھیں سنگسار کرنے کو
جو پتھر بانٹے لوگوں میں
صبا کے روکنے کو قفل ڈالے دریچوں میں
سانس پر پہرے لگائے تو !!
محبت مر بھی سکتی ہے __
یہ کس نے کہہ دیا تم سے؟؟محبت مر نہیں سکتی
کہ جب کوئی تم کو جان سے گزر جانے کو کہتا ہو
آدھی راہ میں خود ہی مڑ جانے کو کہتا ہو
وہ خود ہی اپنی بے وفائی کا اعتراف کر لے تو !!
محبت مر بھی سکتی ہے ____
محبت مر بھی سکتی ہے ___ !!


No comments:

Post a Comment

')