اناجب تک،
فناکےہاتھ پربیعت نہیں
کرتی،
نماز _عشق سےدل کی
جبیں محروم رہتی ہے،
نگاہیں ایک چہرےسوا
کچھ دیکھناچاہیں،
توصدیوںتک پھرآنکھوں
پرعطاکادرنہیں کھلتا،
کسی منظرکےاندردوسرا
منظرنہیں کھلتا،
کہ یہ رستہ وہ ہےجس
پر،
وفاکی خاک میں جب
ھجرکےآنسواترتےہیں،
توحرف_بےہنرکودردکی
سوغات ملتی ہے...!
No comments:
Post a Comment