Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Friday, October 10, 2014

شکوے سے شکر تک





شکوے سے شکر تک
زندگی ابھی ختم نہیں ہوئی۔۔۔ 
بس فرق یہ ہے کہ اب میری ڈائری میں اللہ سے شکوے کم ہو گئے ہیں۔۔۔۔ 
میں نے ان چیزوں پر راضی ہونا سیکھ لیا ہے جو وہ مجھے دیتا ہے اور ان چیزوں کی تلاش چھوڑ دی ہے جو لاحاصل ہے۔۔۔۔ زندگی اب واقعی گلزار لگتی ہے۔۔۔۔ سب کچھ پرفیکٹ نہ ہونے کے باوجود بھی۔۔۔۔ خوشی اور غم کے دائرے میں گھومتے -رہنے کے باوجود بھی 




No comments:

Post a Comment

')