آنسو اللہ کی ایک عظیم رحمت ہیں۔۔ کسی وجہ سے نکلین
لاشعور پر چھائی منفی گھٹاون کو بھگا دیتے ہیں۔۔۔ اللہ رب العزت یا اس کے نبی کی یاد اور محبت میں نکلین یا پھر کسی سے دین کے رشتے کی وجہ سے نکلین تو پاکیزگی کے ساتھ ساتھ ہمت عمل اور تعلق کی مضبوطی کا سبب بنتے ہیں۔۔
افسوس ہے ان آنکھوں پر جو خشک رہتی ہیں ۔۔۔ اور ان کی یہ خشکی دلون کی سختی اور حس حق و باطل ان سے فراموش کروا دیتی ہے
No comments:
Post a Comment