میں اس شخس پر تعجب کرتا ہوں
جو جنگل و صحرا اور بیابانوں کو طے کرتا ہوا خدا کے گھر اور حرم تک تو پہنچتا ہے
کیونکہ اس میں اس کے نبیوں کے آثار ہیں -
لیکن وہ اپنے نفس کے جنگل اور اپنی خواہشات کی وادیوں کو طے کر کے اپنے دل تک پہنچنے کی کوشش کیوں نہیں
کرتا کیونکہ دل میں تو اس کے مولیٰ کے آثار ہیں.
No comments:
Post a Comment