Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Wednesday, December 3, 2014

محبت اگر زندگی خوشگوار بناتی ہے





محبت اگر زندگی خوشگوار بناتی ہے تو عزت اسے معتبر 

بناتی ہے۔۔۔اور پاکیزگی اس کو مقدس بناتی ہے۔۔۔ اس میں نورانیت بھرتی ہے۔۔۔ زندگی کا حُسن ۔۔۔ محبت۔۔۔ عزت اور پاکیزگی کے بغیرادھورا ہے۔۔۔ اور اس کے حُسن کو چار چاند لگاتا ہے انسان کا ایمان “۔۔۔۔ اور ایمان کی وجہ سے زندگی میں معجزے رنما ہوتے ہیں۔۔۔ اور ایمان کا تعلق روح کی سچائی سے ہے۔۔۔ روح جتنی پاکیزہ ہوگی ۔۔ ایمان اتنا ہی مضبوط اور پختہ ہوگا۔۔۔ایمان قدرت کا بہت بڑا عطیہ اور انعام ہے ۔۔۔جس سے اس نے انسان کو نوازا ہے۔۔۔ یہ ایمان ہی ہوتا ہے جو 
انسان کو خدا سے ملاتا ہے






No comments:

Post a Comment

')