چلو ہم مان لیتے ہیں...
محبت اور سیاست میں
سبھی اطوار جائز
ہیں...
انا کی جنگ میں
جاناں...
غلط بھی ٹھیک ہوتا
ہے...
مگر یہ جنگ کیسی ہے..؟
تم ہی میرے مقابل
ھو...
چلو ہم جیت کی خواہش
تم پہ وار دیتے ہیں..
دھنک کے پل پہ چل کے
گگن کے پار جاتے ہیں..
چلو ہم ہار جاتے ہیں..
چلو ہم ہار جاتے
ہیں....
No comments:
Post a Comment