Kahkashan Khan Blog
This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers.
Do what makes your soul happy.
Love and Peace.
- D
Pages
▼
Tuesday, January 20, 2015
تاریکی ہی میں تو سائے ساتھ چھوڑا کرتے ہیں
تاریکی ہی میں تو سائے ساتھ چھوڑا کرتے ہیں۔ اور کبھی کبھی بے حدروشن دن میں ایک دم سے اندھیرا ہو جاتا ہے۔ یہاں تو کچھ بھی طےشدہ نہیں۔ زندگی کا طرزِ عمل بہت پیچیدہ چیز ہے۔
No comments:
Post a Comment