اداس موسم میں زرد پتے
منتظر ہیں بہار تیرے
نجانے کتنی رتوں سے
پیاسے
یہ دشت تم کو بلا رہے
ہیں
,کبھی تو لوٹو
کبھی تو پلٹو
کہ زندگی میں ويرانياں
ہیں
بنا تمھارےیہ موسموں
کی
ادائیں
دیکھوکبھی ہنسائیں ،
کبھی رلائیں
تم ہی کہو اب کیا کریں
!..هم یاد رکھیں یا بھول
جائیں
No comments:
Post a Comment