Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Friday, January 16, 2015

تمہارے پاس جانے کا ارادہ جب بھی کرتی ہوں


تمہارے پاس جانے کا ارادہ جب بھی کرتی ہوں
مجھےبادل ؛ ہوا ' بارش
یہ جھرنے، آبشاریں بھی ہمیشہ روک دیتی ہیں
نجانے، ان کو کیا ڈر ہے؟؟
انھیں شائد گماں ہے یہ'
تمہارے پاس آتے ہی میں سب کچھ بھول جاؤں گی۔۔
فقط جو یاد رکھوں گی
وہ چہرہ تمہارا ہے
وہ باتیں تمہاری ہیں
میری ان نگاہوں میں،
وہ آنکھیں تمہاری ہیں۔۔
نجانے ان کو ڈر ہے کیوں؟؟
کہ میں جب بھی تم تک آؤں گی
تو سب کچھ بھول جاؤں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔





 

No comments:

Post a Comment

')