میں
بنت حوا
یہ چاہتی ھوں
کہ .. ...
ابن آدم
میرا ہاتھ تھام کر
مجھے پھر سے وھیں لے جائے
جہاں سے میں
زمین پر اتاری گئی
بنت حوا
یہ چاہتی ھوں
کہ .. ...
ابن آدم
میرا ہاتھ تھام کر
مجھے پھر سے وھیں لے جائے
جہاں سے میں
زمین پر اتاری گئی
Looking for something?
No comments:
Post a Comment