Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Thursday, May 14, 2015

وہ کہتی ھے !


وہ کہتی ھے !
اسے پھولوں کی چاہت ھے
مگر جب پھول کھلتے ہیں
وہ ان کو توڑ دیتی ھے
وہ کہتی ھے !
اسے بارش کا موسم اچھا لگتا ھے
مگر جب بارش ہوتی ھے
وہ افسردہ ہو کر بیٹھ جاتی ھے
وہ کہتی ھے !
ہوائیں عشق ہیں اس کا
ہوا لیکن چلے جب تو
وہ کھڑکی بند رکھتی ھے
مجھے اب ڈر سا لگتا ھے
وہ جب بھی یہ کہتی ھے
اسے ہم سے محبت ھے 


No comments:

Post a Comment

')