Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Wednesday, July 22, 2015

تم نے اقرار مانگا ہے....


تم نے اقرار مانگا ہے
....
تو سنو......!!
دل کے سچے جذبے...
اظہار کے محتاج نہیں ہوتے...
یہ تو وہ جذبے ہیں...
جو جگنو بن کر...
آنکهوں میں چمکتے ہیں...
ہونٹوں کے نرم گوشوں میں رہ کر..
دل میں بستے ہیں....
تم مجهہ میں اس طرح سمائے ہو...
کہ جیسے...
تاروں میں چمک...
تتلی میں رنگ...
میرا تمہارا رشتہ اٹوٹ ہے....
جو جڑا رہے تو زندگی.....
ٹوٹ جائے تو موت............

 

No comments:

Post a Comment

')