مُجھے ہنسنا پڑا آخر
اُنہیں باتوں پہ
جن پر میں بہت ناراض تھی اُس سے
یہ اِک طرفہ محبت
یُوں بھی اِتنا درد دیتی ھے
کہ اِس میں بیچ کا رستہ کبھی مُمکن نہیں ہوتا
وہی جُھکتا ھے
اُنہیں باتوں پہ
جن پر میں بہت ناراض تھی اُس سے
یہ اِک طرفہ محبت
یُوں بھی اِتنا درد دیتی ھے
کہ اِس میں بیچ کا رستہ کبھی مُمکن نہیں ہوتا
وہی جُھکتا ھے
جس کو دُوسرا درکار ہوتا ھے ۔۔۔۔۔
No comments:
Post a Comment