یاد کر کر کے تھک سی جاتی ھوں تو
بھولنے سی لگتی ہوں
پھر سماعت میں
گونجتے ہیں وہی الفاظ
" تم میری ہو نہ "
اور وہ پھر یاد داشت میں جگمگانے لگتا ہے
میں لشکر کربلا کی طرح
بھولنے سی لگتی ہوں
پھر سماعت میں
گونجتے ہیں وہی الفاظ
" تم میری ہو نہ "
اور وہ پھر یاد داشت میں جگمگانے لگتا ہے
میں لشکر کربلا کی طرح
پھر مقام محبت پر آ جاتی ہوں
No comments:
Post a Comment