میرا اب جی یہ چاہتا ھے
کہ اپنی ذات خلوت سے
ہجوم دنیا کی نسبت سے ناطہ توڑ کر اپنا
تیری منزل کی جانب کہیں "روپوش" ہو جاؤں
کہ میں اک "درویش" ہو جاؤں
کہ اپنی ذات خلوت سے
ہجوم دنیا کی نسبت سے ناطہ توڑ کر اپنا
تیری منزل کی جانب کہیں "روپوش" ہو جاؤں
کہ میں اک "درویش" ہو جاؤں
No comments:
Post a Comment