Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Saturday, August 15, 2015

زندگی کے اس لمحے



زندگی کے اس لمحے
میں بیٹھی سوچ رہی ہوں
کے مجھے تم سے کتنی محبت ہے ،
شاید اس کا اندازہ کرنا ،
ناممکن ہے میرے لیے ،
محبت کی کوئی انتہا نہیں ہوتی ،
اسے بیان کرنے کی کوئی زباں نہیں ہوتی ،
صرف اتنا جان لو جاناں۔۔!!
جتنے تارے آسمان میں ہیں ،
جتنے پھول زمین پر ہیں ،
میرے دل کے نہاں خانون میں ،
اتنے ہی دیپ جلے ہیں ،
جو تمھارے نام کے ہیں ،
سنو ہمسفر !
زندگی کے کسی لمحے میں تم،
مجھ سے جدا مت ہونا ،
وہ لمحہ قیامت ہوگا میرے لئے ،
کے تم بن زندگی سے موت اچھی ہے . . . !

 

No comments:

Post a Comment

')