Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Wednesday, October 28, 2015

اسکی یاد کے لئے روز اک چاۓ کا کپ ہی نہیں کافی


اسکی یاد کے لئے روز اک چاۓ کا کپ ہی نہیں کافی 

کچھ بسکٹ بھی ہوتے ہیں ساتھ نبھانے کے لئیے




وہ ہمیں یاد رکھنے'کی خاطر


  وہ ہمیں یاد رکھنے'کی خاطر 

چاۓ کا عادی تو ہوگیا ہوگا 



وہ ہمیں یاد رکھنے'کی خاطر


  وہ ہمیں یاد رکھنے'کی خاطر 

چاۓ کا عادی تو ہوگیا ہوگا 



Monday, October 26, 2015

ﭼﻨﺪ ﻟﻮﮔﻮ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ۔


ﭼﻨﺪ ﻟﻮﮔﻮ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ۔
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻮﻟﺘﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ۔


خواہش مجھے نہیں تھی مگر پھر بھی ایک شخص


خواہش مجھے نہیں تھی مگر پھر بھی ایک شخص
اپنے کمال لہجے سے دل میں سما گیا


ﮐﺮﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﯾﮧ ﺩﻝ ﻣﮕﺮ


ﮐﺮﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﯾﮧ ﺩﻝ ﻣﮕﺮ
ﮐﮩﻨﺎﯾﮧ ﭼﺎﮨﺘﺎﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺗﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﮯ


- Haayee ye Begangi .... Apni Nahi Mujh ko Khaber


ہائے یہ بیگانگی اپنی نہیں مجھ کو خبر
ہائے یہ عالم کہ تُو دل سے جُدا ہوتا نہیں
-
Haayee ye Begangi .... Apni Nahi Mujh ko Khaber
Haayee ye Aalam ...... ki Tu Dil say Juda hota nahi


Ye jo Roti hun.... Chupp ker Shub E Tanhaaii may



Ye jo Roti hun.... Chupp ker Shub E Tanhaaii may
Qatra Qatra .... Tujhe AnkhOn say Gira Aati hun

ﯾﮧ ﺟﻮ ﺭﻭﺗﯽ ﮨﻮﮞ ﭼﮭﭗ ﮐﺮ ﺷﺐ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ
ﻗﻄﺮﮦ ﻗﻄﺮﮦ ﺗﺠﮭﮯ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﮔﺮﺍ ﺁﺗﯽ ﮨﻮﮞ


Sunday, October 25, 2015

جہاں وہ آنکھیں مرا انتظار کرتی تھیں


جہاں وہ آنکھیں مرا انتظار کرتی تھیں
اب ان دریچوں سے مایوسیاں ٹپکتی ہیں


اہل غرض، کسی کے ہوے ہیں جو ہوں مرے؟


اہل غرض، کسی کے ہوے ہیں جو ہوں مرے؟

اتنا تو سوچ اے دلِ ناداں کم سے کم


کس بلندی پہ مجھکو ٹھیس لگی


کس بلندی پہ مجھکو ٹھیس لگی
کہ ستارے کی طرح ٹوٹی میں......!


اجڑی بستیوں کو دیکھ کر یہ سوچتا ہوں میں


اجڑی بستیوں کو دیکھ کر یہ سوچتا ہوں میں 
میرا سا حال ہے ان کا, انہیں کس سے محبت تھی


کوئی منتظر نہیں اپنا


کوئی منتظر نہیں اپنا
شہر کا شہر سو گیا دیکھو۔ ۔ ۔


Saturday, October 24, 2015

ہوا ہی ایسی چلی ہے ہر ایک سوچتا ہے


ہوا ہی ایسی چلی ہے ہر ایک سوچتا ہے

تمام شہر جلے ___ ایک میرا گھر نہ جلے



تو بے وفا ہے تو لے____ بُری خبر بھی سُن


تو بے وفا ہے تو لے____ بُری خبر بھی سُن 

کہ انتظار میرا کوئی___ دوسرا بھی کرتا ہے



بیٹھ جاتا ہوں


بیٹھ جاتا ہوں 
جہاں چاۓ بنی ہوتی ہے 


وہ حلقہءِ احباب میں شامل بھی نہیں تھا



وہ حلقہءِ احباب میں شامل بھی نہیں تھا
جس شخص نے مشکل میں مرا ساتھ دیا




محبت ریت جیسی تھی




محبت ریت جیسی تھی
مجھے یہ غلط فہمی تھی
کہ محبت ڈھیر ساری تھی
میں دونو ہاتھ بھر بھر کے
محبت کو سمبھالونگی
زمانے سے چھپا لونگی
کبھی کھونے نہیں دونگی
مگر میں نے اسی ڈر سے
کہ محبت ہی نہ کھو جائے
یہ مٹھیاں بند رکھی تھیں
مگر جب مٹھیاں کھولی
تو دونو ہاتھ خالی تھے
کیوں کہ
محبت ریت جیسی تھی

کھونے والے مسافر


کھونے والے مسافر سے
پوچھو تو سہی
کس کی تلاش
 میں بھٹکا؟کس جُستجو نے تھکایا؟


سنو جب چار کی اجازت ہے


سنو جب چار کی اجازت ہے
تو پھرمیں ایک پر ہی کیوں مروں


Saturday, October 17, 2015

بات تھی محبّت کی


بات تھی محبّت کی 
اور تم محبّت پر 

ایک ہی محبّت پر 
کب یقین رکھتے تھے ۔ ۔ 





بڑھ گئی بات عرضِ مقصد پر




بڑھ گئی بات عرضِ مقصد پر 
مختصر یہ کہ وہ نہیں مانے ۔ ۔



Friday, October 9, 2015

یہی لوگ ہیں ازل سے جو فریب دے رہے ہیں


یہی لوگ ہیں ازل سے جو فریب دے رہے ہیں

کبھی کھینچ کر نقابیں، کبھی اوڑھ کر لبادہ_!


ہونے کا دھوکا ہی تھا




ہونے کا دھوکا ہی تھا


جو کچھ تھا ،وہ تھا ہی تھا



Tuesday, October 6, 2015

میرا ذکر پڑھنے والے میرا راستہ نا چن لیں





میرا ذکر پڑھنے والے میرا
 راستہ نا چن لیں۰

سر_ورق یہ بھی لکھنا مجھے مات ہو گئی تھی

۰

Monday, October 5, 2015

میں کہتا ہوں اسے مت دیکھو لیکن



میں کہتا ہوں اسے مت دیکھو لیکن 

مری آنکھیں مری سنتی کہاں ہیں..

ﺍﺏ ﺗﻮ ﻻﺣﻖ ہے ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﻣﺠﮭﮯ..



ﺍﺏ ﺗﻮ ﻻﺣﻖ ہے ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﻣﺠﮭﮯ..

ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ہے ﺟﻮ ﭘﺎﺱ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﻮ!


')