Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Sunday, March 18, 2018

جس طرح ایک چھوٹا بچہ ہاتھ پکڑ کر چلنا سیکھ رہا ہوتا ہے



جس طرح ایک چھوٹا بچہ ہاتھ پکڑ کر چلنا سیکھ رہا ہوتا ہے اور ہماری انگلی پکڑ کر بہت خوش ہوتا ہے.. 
بار بار ہماری طرف دیکھتا ہے چلتے ہوۓ اُسے نہیں پتہ کہاں جا رہے ہیں پر چل اِیسے رہا ہوتا ہے جیسے راستہ ہی اُسے پتہ ہو... 
.تم جانتے ہو یا نہیں پر مجھے ایسی محبت ہے تم سے

No comments:

Post a Comment

')