Kahkashan Khan Blog
This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers.
Do what makes your soul happy.
Love and Peace.
- D
Pages
▼
Monday, March 26, 2018
ہو سکتا ہے کہ پھر کبھی فون کی گھنٹی بجے
ہو سکتا ہے کہ پھر کبھی فون کی گھنٹی بجے سکرین پہ تمہارا نام جگمگائے ایک پل تو وہ لمحہ بڑا جان لیوا ہو گا میرا پھر دل دھڑکے گا.پھر ایک ساعت بات ہو گی پھر ہزار پہردل انتظار کرئے گا ہاں مگر شاید کبھی گھنٹی بجے
No comments:
Post a Comment