Kahkashan Khan Blog
This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers.
Do what makes your soul happy.
Love and Peace.
- D
Pages
▼
Monday, April 16, 2018
جِن لوگوں سے ہمیں بہت مُحبت رہی ہو پھر اُن سے نفرت نہیں ہوسکتی...
جِن لوگوں سے ہمیں بہت مُحبت رہی ہو پھر اُن سے نفرت نہیں ہوسکتی...
پتہ ہے کیوں ؟ کیونکہ جب وہ دِل سے نکلتے ہیں نا تو ایسے نکلتے ہیں کہ دِل اُنکے لیے کوئی جذبہ رکھنا پسند نہیں کرتا...
No comments:
Post a Comment