Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Sunday, April 15, 2018

سنو



! سنو
?تم شادی کر رہے ہو 
!میں جانتی ہو تم اپنی شادی سے بہت خوش ہو
!تجھے تیری خوشی مبارک ہو 
تجھے میری طرف سے شادی مبارک ہو
سنو!
تم جانتے ہو میں تمہارے لیے کتنی پاگل ہو تم 5 دن آواز نہ سناؤ میں 5 دن جاگتی ہو
اور سنو!
تجھے پتا تم رات بات کرتے کرتے سو جاتے تھے اور میں دیوانی تیری سانسوں کی آواز سن کر دن بھر کی تھکن اوتار لیتی تھی آرام کی نیند سو جاتی تھی اچھا دفا کرو میری یہ باتیں
!تم سنو
?میری یاد تو آئی گئ نہ
...میرہ تڑپنا
...میرہ رونا
...میری بیباسی
...میرہ وہ ہود کو کھوں دینا
?....وہ سب کا مجھے پاگل کہناتیرے نام سے بدنام کرنا بتاؤ تم بھول تو نہ جاؤ گئے سب یاد رکھوں گئے نا
!سنو
تم بول کیوں نہیں رہے تم مجھے اب کی ترہا شادی کے باد بھی تنگ کرنے آیا کرو گئے نا... 
تب بھی مجھے جھوٹھی تہسالی دوں گئے نہ...?
!سنو
میں سسکیا لے لے کر روتی ہو
میں آہ بھر بھر کے تڑپتی ہو مجھے اتنا بتا دوں تم شادی کے باد میرہ پوچھنے آؤ گئے نہ
سب باتیی چھوروں اگر تمہاری شادی کی بات ہی مجھے اندر ہی اندر سے حتم کر گئ تو?
اگر میں مر گئ تو تم خود کو کیا کہوں گئے
!سنو
میں پاگل پن میں ایک سوال کرو اگر تم میرے ہو جاتے تو کیا تھا
چلو چھوڑو تجھے تیری شادی مبارک ہو




No comments:

Post a Comment

')