جو رشتے ہماری طاقت ہوتے ہیں
اکثر وہی ہماری کمزوری بھی ہوتے ہیں
رشتہ خون كا ہو يا احساس كا اسميں ضد نہيں آنى چاہئیے ورنہ ضد جيت جاتى رشتہ ہار جاتا ہے ـ زندگی کسی کی بھی آسان نہیں ہوتی زندگی کو آسان بنایا جاتا ہے، پیار سے۔ خلوص سے، اپنائیت سے، اور سب سے بڑھ کے برداشت سے۔
No comments:
Post a Comment