Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Tuesday, April 24, 2018

اسکی چند عادتیں جو اسے سب سے نمایا بناتی تھیں


" اسکی چند عادتیں جو اسے سب سے نمایا بناتی تھیں "

اسنے کبھی میری فوٹو نہیں مانگی اور پھر میں نے ایک بار خود کہا
"میں تمہیں اپنی فوٹو سنڈ کروں..؟" 
نہیں اسکی ضرورت نہیں ہے..
پھر میں نے نئی ضد کی ، " مجھے تم سے ویڈیو کال پر بات کرنی ہے.."
کیوں کرنا چاہتی ہو تم ویڈیو کال..؟
"مجھے تمہیں دیکھنا ہے"
میں نے اپنی فوٹو سینڈ تو کی تھی اس میں نہیں دیکھا کیا..؟ 
"نہیں بس مجھے ویڈیو کال پر ہی دیکھنا ہے" 
اچھا ٹھیک ہے مگر ایک شرط ہے که تم اپنی طرف سے کیمرہ آف رکھوگی
"ٹھیک ہے میں اپنا کیمرہ آف رکھوں گی " 
اور پھر میں نے دیکھا وہ ڈرائیونگ سیٹ سے ٹیک لگائے ہوئے اپنی خوبصورت آنکھیں نیچے جھکائے بیٹھا تھا
تقریباً 10 منٹ بعد اسنے بنا مجھے دیکھے کال کٹ کردی
ایک بار میں نے اپنے ہاتھ پہ اسکا نام لکھ کر اپنے ہاتھ کی تصویر اسے سینڈ کی ، " اف تمہارے ہاتھ میں چمکتی ہوئی رگیں کتنی خوبصورت ہیں اور آج کے بعد تم مجھے اپنے ہاتھ کی تصویر بھی مت بھیجنا



No comments:

Post a Comment

')