جب دل کو صبر آجایا کرتا ہے تو محبت کے درد حد سے زیادہ پرسکون کر دیتے ہیں۔۔۔پھر آپکو دوسری طرف سے چاہے جانے کی چاہ نہیں رہتی۔۔۔بلکہ آپکی اپنی محبت کی تپش آپکو اسطرح اپنی لپیٹ میں لیتی ہے کہ آپ ہر شے سے بے نیاز ہو جاتے ہیں۔۔۔اس لمحے محبوب ایک صرف ایک شخص نہیں بلکہ کُل کاٸنات ہو کر ہر چیز میں ڈھل جاتا ہے۔۔۔اور محبت ایک انسان کےوجود سے کہیں آگے نکل کر آپکو ہر کیفیت سے آذاد کر دیتی ہے
No comments:
Post a Comment