میں
کشتی
دریا کی طرف لے جا رہا ہوں
دریا
سمندر کی طرف جاتا پے
اور سمندر سورج کی طرف
سورج کو مہرے گھر غروب ہونا پے
کشتی میرا گھر ہے
سو میں ہمیشہ سے سفر میں ہوں
سفر کوئی بھی ہو آخری منزل
گھر کہلاتی ہے
Looking for something?
No comments:
Post a Comment