Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Monday, April 30, 2018

ہر تعلق ایک ڈور سے جڑا ہوتا ہے



ہر تعلق ایک ڈور سے جڑا ہوتا ہے۔۔۔ترجیحات،غرضیں ،امیدیں۔۔۔ان سب آزاد ایک تعلق ہوتا بہت منفرد، بے لوث اور پیارا۔۔۔کبھی محسوس کیا۔۔۔
"اجنبیت" کو۔۔۔؟ 
نئے تعلق کی شروعات میں جب "پردے" اٹھ رہے ہوتے۔۔۔جاننے" کا مرحلہ شروع ہو رہا ہوتا اور انسان چاہتا ہے سب کچھ جان لے۔۔۔سب کچھ، وہ جان لیتا ہے۔۔۔پھر اسے وہ انجانا پن یاد آتا۔۔۔خالص اور معتبر۔۔۔کتنے پیارے تھے وہ پل۔۔۔جان لیا ناں۔۔۔شاید یا یقیناً جاننے کے بعد اذیت شرط ہے۔۔۔
لاپروائی کی۔۔۔
کہا تھا ناں "اجنبیت" حسن ہوتا ہے۔۔۔تصویر پیاری نہیں ہوتی۔



No comments:

Post a Comment

')