Kahkashan Khan Blog
This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers.
Do what makes your soul happy.
Love and Peace.
- D
Pages
▼
Monday, April 30, 2018
لوگ کہتے ہیں محبت ہو جائے تو کبھی کسی کم ظرف کے آگے اظہار نہیں کرنا چاہئے
لوگ کہتے ہیں محبت ہو جائے تو کبھی کسی کم ظرف کے آگے اظہار نہیں کرنا چاہئے
میں کہتی ہوں اظہار سے پہلے کب پتا لگتا ہے کون کم ظرف ہے اور کون نہیں
کسی کے چہرے پر تھوڑی لکھا ہوتا ہے کون کتنا اعلٰی ظرف ہوگا
No comments:
Post a Comment