Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Friday, April 27, 2018

روتے روتے ہنسنے لگو گے' ہنستے ہنستے رو جاؤ گے


روتے روتے ہنسنے لگو گے' ہنستے ہنستے رو جاؤ گے
پیار کسی سے کر کے دیکھو' میرے جیسے ہو جاؤ گے
ہر شخص سے الجھو روٹھو گے' دیواروں سے ٹکراؤ گے
جب پیار تمہیں ہو جائے گا' جب تم بھی کسی کے ہو جاؤ گے
جب یاد صفیؔ وہ آئے گا' جب اس کی یادیں چھیڑیں گی
تب خلوت ہو یا جلوت ہو' تم بیٹھے بیٹھے کھو جاؤ گے


No comments:

Post a Comment

')