کہتے ہیں اللہ کے سے ﺩُﻋﺎ مانگتے رہیں ۔ اُس وحدہٗ لاشریک کے سامنے گِڑگڑائیں ضرور لیکن معاملہ پھر بھی اُس کی رضا پہ چھوڑ دیں ۔ مَن و عَن اور اُسی لمحے قبولیت کا اِصرار چھوڑ دیں ۔ وہ سُنتا ضرور ہے لیکن قبولیت کا ایک عمل ہے اُس عمل سے گُزر کے ہی ﺩُﻋﺎ قبول ہوتی ہے
No comments:
Post a Comment