کبھی رات گئے، چھت پہ بیٹھے، آسمان کو تکتے ہوۓ
ایک نظر اس افسردہ تارے پہ بھی ڈالنا، جو سب سے الگ چپ چاپ، تیری ایک نگاہ کا منتظر ہے.
چمکتے تاروں میں اور چمکتے چہروں میں ہم اکثر وہ وہ چہرے بھول جاتے ہیں
جن کے دل ہمارے لئے محبت اور لب ہمارے لئے دعا سے بھرے ہوتے ہیں
No comments:
Post a Comment