صبح اُٹھتے ہی مجھے سب سے پہلے تُم یاد آتے ہو۔۔۔کیوں؟ میں نہیں جانتی۔۔۔پر مجھے پہلے تو اچھا لگتا تھا آنکھ کُھلتے ہی تمہارا خیال۔۔"۔۔تمہاری سوچ"۔۔۔پر اب مجھے نفرت ہونے لگتی ہے ۔۔۔۔ہر اُس خیال سے ہر اُس یاد سے جو تُم سے جُڑی ہو ۔۔اور سب سے بڑھ کے خود سے۔۔۔جس نے تم جیسے انسان کو اپنی زندگی میں اتنی اہمیت دی
No comments:
Post a Comment